ETV Bharat / state

موسلادھار بارش کا سلسلہ 30 جولائی تک جاری رہنے کا امکان - کشمیر میں موسلادھار بارش

محکمہ موسمیات نے جمعرات کے روز جموں و کشمیر اور لداخ میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ انہوں نے موسمی انتباہ بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر محفوظ علاقوں اور پانی کے قریب رہنے والے لوگ محتاط رہیں۔

بارش کا موجودہ سلسلہ 30 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 2:09 PM IST

Updated : Jul 29, 2021, 2:56 PM IST

جمعرات کو بھارتی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر بارش کی سرگرمیوں کا موجودہ سلسلہ 30 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی نے بتایا کہ جموں کشمیر کے مختلف مقامات پر جمعرات کو موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

دریں اثنا ضلع ادھم پور میں بارش کی وجہ سے دریاؤں، ندیوں کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

موسلادھار بارش کا سلسلہ 30 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

حکام نے لوگوں کو متنبہ کیا کہ کسی کو بھی ندیوں اور نہروں کے کناروں کے قریب نہیں جانا چاہئے۔

محکمہ موسمیات نے جمعرات کے روز جموں و کشمیر اور لداخ میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ انہوں نے موسمی انتباہ بھی جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر محفوظ علاقوں اور پانی کے قریب رہنے والے لوگ محتاط رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بال تل میں بادل پھٹنے کا واقعہ

واضح رہے گزشتہ روز کشتواڑ اور بال تل میں فلیش فلڈ کا واقعہ پیش آیا۔ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں لاپتہ تھے۔ تاہم بال تل میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔

ڈی سی اننت ناگ پیوش شنگلا نے بتایا کہ بادل پھٹنے سے امرناتھ گھپا کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Last Updated : Jul 29, 2021, 2:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.