ETV Bharat / state

Ikhwani Dies in Central Jail Srinagar: سنٹرل جیل سرینگر میں اخوانی کی موت - سنٹرل جیل سرینگر میں اخوانی

گزشتہ 22برسوں سے سرینگر کے سنٹرل جیل میں قید ایک اخوانی کی مبینہ طور دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔Ikhwani Dies in Central Jail

Ikhwani Dies in Central Jail Srinagar: سنٹرل جیل سرینگر میں اخوانی کی موت

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 4:09 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سنٹرل جیل میں برسوں سے قید ایک اخوانی کی مبینہ طور دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوت شدہ اخواخی کی شناخت مشتاق احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے جو جنوبی کشمیر کے گنڈی باغ، کاکہ پورہ کا رہنے والا تھا۔ مشتاق احمد ڈار سنہ 1998 میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے سنگین جرم کی سزا کاٹ رہا تھا۔ وہ گزشتہ 22 برسوں سے سنٹرل جیل میں قید تھا۔ Ikhwani Mushtaq Dar Dies in Central Jail

اطلاعات کے مطابق ڈار کی موت جمعہ کی صبح سنٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا سنٹرل جیل حکام نے فوت شدہ اخوانی کی میت کو، لوازمات کی تکمیل کے بعد، انکے لواحقین کے سپرد کر دی ہے۔Ikhwani Dies of Cardiac Arrest in Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.