ETV Bharat / state

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل نے کورونا ویکیسن لیا - کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل

کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے جمعرات کو کورونا مخالف ویکیسن لینے کے بعد پولیس فورس سے بغیر کسی شک و تردد کے یہ ویکیسن لینے کی تاکید کی۔

aaa
aa
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 3:54 PM IST

سرینگر میں ویکسین لینے کے بعد انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 جنوری کو ملک میں کورونا ویکسین پروگرام شروع کیا اور یہ ویکسین محفوظ ہے۔

انہوں نے کہا کورونا ویکسینیشن کی مہم مرحلہ وار طریقے سے جاری ہے اور اب اس کا دوسرا مرحلہ شروع ہوا ہے۔

موصوف نے کہا کہ ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کے دوران پولیس، فوج، پیرا ملٹری فورس کے علاوہ دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے عہدیداروں و اہلکاروں اور منسی پلٹی اور محکمہ مال کے ملازمین کو ویکسین کیا جائے گا۔

جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیم آرڈیننس 2021 بل راجیہ سبھا میں پیش

انہوں نے کہا کہ پولیس کے لیے پولیس کنٹرول روم سرینگر اور دوسرے ضلع ہیڈ کوارٹروں پر ویکیسن کرنے کا بندو بست کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.