ETV Bharat / state

J&K IAS Officers Performance Reports:  آئی اے ایس افسران کو کارکردگی رپورٹ پر نظر ثانی کی ہدایت

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 1:08 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے آئی اے ایس افسران IAS Officers in J&K کو ہدایت دی ہے کہ وہ سال 2020-21 سے متلعق اپنی کارکردگی رپورٹ پر نظر ثانی کر کے 10 دسمبر تک Performance Reports اپ لوڈ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

آئی اے ایس افسران کی کارکردگی رپورٹ 10دسمبر تک اپ لوٹ کرنے کی ہدایت

جموں و کشمیر انتظامیہ General Administration Department نے آئی اے ایس افسران IAS officers in J&K کو ہدایت دی ہے کہ وہ سال 2020-21 سے متلعق اپنی کارکردگی رپورٹ Performance Reports یعنی پرفارمنس اپریزل رپورٹ Performance Appraisal Report متعلقہ پورٹل پر 10 دسمبر تک اپ لوڈ کریں ورنہ نامکمل پی آے آروں کو بغیر مطلع کئے ہی آگے بھیج دیا جائے گا۔

جاری لیے گیے اس سرکیولر میں آئی اے ایس افسران کے لیے کارکردگی سے متعلق رپورٹ جمع کرنے کے لیے جو ضابطہ اختیار کیا گیا تھا اس کے مطابق 31 اگست 2021کو افسر کے ذریعے 30 ستمبر 2021کو رپورٹنگ اتھارٹی کے ذریعے جائزی لینے والی اتھارٹی کی طرف سے 15 نومبر 2021 جبکہ قبول کرنے والی اتھارٹی کے 31دسمبر 2021کو یہ کارکردگی رپورٹز پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گجرات: 77 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

وہیں اس مزید کہا گیا ہے کہ یہ نرمی کرونا کی وبائی بیماری اور زمینی سطح پر کووڈ منیجمنٹ سے متعلق سرگرمیوں میں افسران کی مصروفیات کو پیش نظر رکھتے ہوئے فراہم کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.