ETV Bharat / state

ہندوارہ: ریچھ کے حملے سے میاں بیوی زخمی - Wildlife Department

جنگلی ریچھ نے گھر میں کام کر رہے میاں بیوی پر حملہ کر کے زخمی کر دیا جنہیں علاج و معالجہ کے لیے زچلڈارہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ہندوارہ: ریچھ کے حملے سے میاں بیوی زخمی
ہندوارہ: ریچھ کے حملے سے میاں بیوی زخمی
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 7:37 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے شہر ہندوارہ کے راجوار وڈربالا علاقے میں پیر کے روز ایک جنگلی ریچھ نے گھر میں کام کر رہے میاں بیوی پر حملہ کر کے زخمی کر دیا۔ اطلاع کے مطابق متاثرین کی شناخت عبدالرشید میر اور ان کی اہلیہ راجہ بیگم کے طور پر ہوئی ہے جنہیں علاج و معالجہ کے لیے زچلڈارہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ہندوارہ: ریچھ کے حملے سے میاں بیوی زخمی

مزید پڑھیں: بغیر اجازت بیرون ملک دورہ کرنے پر ملازمین کو حکومت کا انتباہ

مقامی لوگوں نے محکمۂ وائلڈ لائف کے افسران سے مطالبہ کیا کہ 'گاؤں میں اس ریچھ کو پکڑنے کے لئے جال بچھایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.