ETV Bharat / state

کشمیر میں برفباری سے ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹز ڈوب گئیں - انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہلپ لائن نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں

وادی کشمیر میں گزشتہ روز سے جاری مسلسل بھاری برفباری کی وجہ سے سرینگر کی ڈل جھیل میں دو ہاؤس بوٹ ڈوب گئی ہیں۔

houseboats sank in dal lake due to snowfall in kashmir
کشمیر میں برفباری سے ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گئیں
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 3:17 PM IST

وادی کشمیر میں مسلسل بھاری برفباری جاری ہے جس سے عوامی زندگی متاثر ہوئی ہے۔

houseboats sank in dal lake due to snowfall in kashmir
کشمیر میں برفباری سے ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ ڈوب گئیں

اس تعلق سے افسران کا کہنا ہے کہ 'ہمیں آج صبح اطلاع ملی تھی کہ دو پرانی ہاؤس بوٹ ڈل جھیل میں ڈوب گئی ہیں جس کے بعد ریور پولیس، این ڈی آر ایف اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں کو وہاں بھیجا گیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی کے ساوجیاں اور لورن میں شدید برفباری

انہوں نے مزید کہا کہ 'موقع پر پہنچ کر اہلکار دو غیر ریاستی سیاحوں کو بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ دونوں ہاؤس بوٹز کو پانی سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے'۔

عوام سے احتیاط برتنے کی گزارش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'وادی کشمیر میں مسلسل برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس لیے اگر کوئی بھی مشکل پیش آتی ہے تو انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہیلپ لائن نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.