ETV Bharat / state

Restaurant Gutted in Srinagar: لال چوک، سرینگر کے معروف ریسٹورنٹ میں آتشزدگی - ہالی ووڈ ریسٹورنٹ آتشزدگی

سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک میں واقع ایک معروف ریسٹورنٹ ہالی ووڈ میں آتشزدگی کے سبب عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔Hollywood Lal Chowk Restaurant Gutted

Restaurant Gutted in Srinagar: لال چوک، سرینگر کے معروف ریسٹورنٹ میں آتشزدگی

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 4:06 PM IST

سرینگر: دارلحکومت سرینگر کے لال چوک علاقے میں واقع ہالی ووڈ ریسٹورنٹ میں جمعہ کی دوپہر آتشزدگی میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ Restaurant Gutted in Lal Chowk Srinagarایک پولیس افسر کے مطابق، ’’آج دوپہر ہالی ووڈ کی پہلی منزل سے آگ شروع ہوئی، فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔‘‘ آتشزدگی میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

لال چوک، سرینگر کے معروف ریسٹورنٹ میں آتشزدگی

پولیس افسر نے مزید کہا کہ ’’آگ کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو پائی ہے تاہم شاٹ سرکٹ کا معاملہ ہو سکتا ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ آگ بجھانے کا عمل جاری ہے Lal Chowk Hollywood Restaurant Guttedاور آتشزدگی کے سبب نقصان کا صحیح اندازہ آگ بجھانے کے بعد ہی لگایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: Fire guts eight shops in Zaina Kadal Srinagar:سرینگر کے زینہ کدل میں بھیانک آتشزدگی، 8 دکانیں خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.