کشمیر یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر علاقے کی باحجاب خواتین نے یونیورسٹی میں داخل ہونے والی ان طالبات کو پھول پیش Local women offer flowers to Hijab-clad students کیے جو باحجاب یونیورسٹی آئی تھیں۔ اس دوران پردے کی اہمیت کے بارے میں طلبہ کو آگاہ کیا گیا۔
اس موقع پر ایک خاتون نے کہا کہ 'کسی لباس کے بارے میں کوئی رائے قائم کرنے یا فیصلہ لینے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ حجاب پہننا ہماری پسند ہے اور کوئی بھی ہمیں اسے پہننے اور نہ پہننے کے لیے مجبور نہیں کرسکتا۔' Hijab Wearing Students Recived Flowers
- یہ بھی پڑھیں: Students Refuse to Enter College without Hijab: کالج دوبارہ کُھلے، طالبات کا حجاب کے بغیر داخلے سے انکار
واضح رہے کہ کرناٹک میں حجاب کا تنازعہ اس وقت کھڑا ہوا جب غیر معروف ہندو تنظیم تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کررہی ہیں۔ اس پر کرناٹک سمیت جموں وکشمیر ودیگر مسلم آبادی والے علاقوں میں مذمت کے طور پر سخت احتجاج بھی درج کیا گیا۔ Solidarity in Kashmir Over Hijab Row