ETV Bharat / state

عدالتی انفراسٹرکچر کی نگرانی کے لیے پینل تشکیل

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے سی سی ایس کے تحت عدالتی انفراسٹرکچر کی نگرانی کے لیے پینل تشکیل دیا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 29, 2021, 1:16 PM IST

ہائیکورٹ نے جمعرات کو جموں و کشمیر میں مرکزی تعاون سے چلنے والی اسکیمز کی پیشرفت، رفتار اور عمل درآمد کی نگرانی کے لیے تین ججوں کی ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی، تاکہ عدلیہ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ہو۔

جسٹس دھیرج سنگھ ٹھاکر، جسٹس سندھو شرما اور جسٹس پُنیت گپتا کمیٹی کے رُکن ہوں گے۔

کمیٹی سے کہا گیا ہے کہ اس ادارے کو انصاف کی فراہمی کے نظام کا ایک مضبوط اور قابل اعتبار ستون بنانے کے لیے ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کے تحت مطلع شدہ گرام نیالیاس (گاؤں کی عدالتوں) کے عمل اور کام کاج کو بھی دیکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.