ETV Bharat / state

Kargil Hill Development Results کرگل انتخابات نتائج دیکھ کر خوشی ہوئی، محبوبہ مفتی - محبوبہ مفتی تازہ خبر

لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ نیشنل کانفرنس کانگریس اتحاد نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ بی جے پی نے دو اور آزاد امیدوار دو سیٹ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

mehbooba mufti
محبوبہ مفتی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 8, 2023, 6:42 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل انتخابات کے نتائج پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نتائج اچھے ہیں کہ سیکولر جماعتیں نیشنل کانفرنس اور کانگرس فتح یاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کرگل میں یہ پہلا انتخابات ہے اور لداخ کے عوام نے اپنا موقف سامنے رکھا ہے۔

  • Heartening to see secular parties like NC & Congress register their victory in Kargil. Its the first election post 2019 & people of Ladakh have spoken.

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) October 8, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل کے خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کی گنتی جاری ہے، جس میں اب تک کانگرس کو برتری حاصل ہے، جبکہ حکمران جماعت بی جے پی کو محض دو سیٹوں پر ہی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 4 اکتوبر کو منعقد کیے گئے ان انتخابات میں 26 سیٹوں پر 85 امیدوار آمنے سامنے تھے جن میں حکمران جماعت بی جے پی کے 17، نیشنل کانفرنس کے 17، کانگرس کے 22 اور 25 آزاد امیدوار تھے۔ وہیں عام آدمی پارٹی کے چار امیدوار بھی اس انتخاب میں پہلی مرتبہ آہنی قسمت آزما رہے ہیں، تاہم ابھی تک ان کو کوئی کامیاب حاصل نہیں ہوئی ہے۔ کچھ سیٹوں میں کانگرس اور نیشنل کانفرنس کے دوستانہ مقابلہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں: LAHDC Kargil Results کرگل ہل کونسل انتخابات کے نتائج میں اب تک کانگرس کو برتری حاصل
ابھی تک 16 سیٹوں کے نتائج سامنے آئے ہیں ہیں جن میں کانگرس کو سات، نیشنل کانفرنس کو پانچ، بی جے پی نے دو جبکہ آزاد امیدواروں کو دو سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.