ETV Bharat / state

'گلنار' میگزین کی رسم رونمائی - میگزین کے ایڈیٹر فاضل

میگزین کے ایڈیٹر کے مطابق یہ میگزین اہم شخصییتوں کے بارے میں ہوگی۔ میگزین ابھی سہ ماہی ہے لیکن جلد ہی اسے ماہانہ کیا جائے گا۔

گلنار
گلنار
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 4:29 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز معروف صحافی سید ذیشان فاضل کی سہ ماہی میگزین 'گلنار' کی رسم رونمائی ایوان صحافت میں کی گئی۔

گلنار

تقریب کے دوران وادی کی معروف شخصیات جن میں بشیر عارف، راشد راہل اور دیگر صحافیوں نے خطاب کیا۔

میگزین کے ایڈیٹر فاضل کا کہنا تھا کہ 'وہ دس سال کے تھے جب انہوں نے صحافت میں قدم رکھا تھا جس کے بعد انہوں نے مختلف خبر اداروں میں کام کیا۔ اس دوران مجھے بہترین سینیئرز اور ساتھیوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔'

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: کشمیری ہرن کے اعداد و شمار کا عمل آج سے شروع

انہوں نے مذید کہا کہ 'ریٹائر ہونے کے بعد میں نے ادب کو اپنایا۔ میگزین شائع کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ہم اکثر اپنی قدآور شخصیتوں پر کچھ نہیں لکھتے۔ میں چاہتا ہوں کہ مضمونوں افسانوں کے ذریعے انہیں دوبارہ زندہ کیا جائے۔ اس ضمن میں میری بہو اور بیٹے نے میرا ساتھ دیا اور آج یہ میگزین آپ کے سامنے شائع ہو رہی ہے۔'

ان کا کہنا تھا کہ 'یہ میگزین اس وقت سہ ماہی ہے اور جلد ہی ماہانہ ہو جائے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.