ETV Bharat / state

سرینگر میں پارکنگ نہ ہونے پر ٹریفک پولیس کی مبینہ زیادتیاں

دارالحکومت سرینگر میں ٹریفک کا نظام روز بروز ابتر ہوتا جارہا- اس کی خاص وجہ شہر میں انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں کے لیے معقول پارکنگ دستیاب نہ رکھنا ہے-

سرینگر میں پارکنگ نہ ہونے پر ٹریفک پولیس کی مبینہ زیادتیاں
سرینگر میں پارکنگ نہ ہونے پر ٹریفک پولیس کی مبینہ زیادتیاں
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 4:35 PM IST

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'انتظامیہ کی اس ناکامی کی سزا گاڑی مالکان کو بھگتنا پڑرہا ہے-'

سرینگر میں پارکنگ نہ ہونے پر ٹریفک پولیس کی مبینہ زیادتیاں
شہر میں محض ایک بھرپور پارکنگ سہولت ہے جبکہ دیگر پارکنگ کی جگہیں عارضی ہیں جن میں بیشتر سڑکوں کے اطراف کو پارکنگ میں تبدیل کیا گیا ہے-عام لوگوں کا کہنا ہے کہ پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے وہ سڑکوں کے اطراف میں گاڑیاں پارکنگ کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں- لیکن ٹریفک پولیس اس کو مسترد کرتی ہے- ان کا کہنا ہے کہ لوگ شعور نہیں رکھتے ہے جو ٹریکف جام کی خاص وجہ ہے- معقول کار پارکنگ نہ ہونے سے لوگوں کو ٹریفک پولیس کا عتاب دیکھنا پڑ رہا ہے- بیشتر گاڑی مالکان کی گاڑیوں کو پولیس ضبط کرکے ان پر جرمانہ عائد کرتی ہے-لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ گاڑیوں کو ضبط کرنا اور پھر عدالتوں کے چکر کاٹنا پولیس کے پاس واحد حربہ ہے- انکا کہنا ہے کہ پولیس کو سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ساتھ ملک کر شہر میں پارکنگ سہولت دستیاب رکھنے چاہیے تاکہ لوگ پولیس کے عتاب سے نجات پا سکے-

کشمیر میں بارش کے بعد درجہ حرارت میں بہتری

حکام کا کہنا ہے کہ وہ متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کرے شہر کے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.