ETV Bharat / state

Govt Teachers Barred to Enter Civil Secretariat: سول سیکرٹریٹ سرینگر میں اساتذہ کے داخلے پر پابندی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جموں و کشمیر سکیورٹی سے کہا ہے کہ وہ اساتذہ کو محکمہ سے مناسب اجازت کے بغیر سول سیکرٹریٹ سرینگر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دیں۔ Govt Teachers Barred to Enter Civil Secretariat

Govt teachers not allowed to enter Civil Secretariat without departmental permission
سول سیکرٹریٹ سرینگر میں اساتذہ کے داخلے پر پابندی
author img

By

Published : Jul 8, 2022, 3:48 PM IST

سرینگر: محکمہ سکول ایجوکیشن نے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جموں و کشمیر سکیورٹی سے کہا ہے کہ وہ اساتذہ کو محکمہ سے مناسب اجازت کے بغیر سول سیکرٹریٹ سرینگر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دیں۔ Govt Teachers Barred to Enter Civil Secretariat

Govt teachers not allowed to enter Civil Secretariat without departmental permission
سول سیکرٹریٹ سرینگر میں اساتذہ کے داخلے پر پابندی
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے انڈر سیکرٹری کے خط کے مطابق اساتذہ، ماسٹرز اور دیگر ملازمین روزانہ کی بنیاد پر سول سیکرٹریٹ کا دورہ کرتے ہیں جس سے محکمہ میں سرکاری کام کاج متاثر ہوتا ہے۔ محکمہ کی جانب سے خط میں لکھا گیا ہے کہ "اساتذہ کے مسائل عام طور پر مختلف بنیادوں پر تبادلوں/تعینات سے متعلق ہوتے ہیں۔ ان مسائل کے ازالے کے لیے محکمہ نے پہلے ہی مختلف آن لائن سہولیات فراہم کی ہیں جیسے اے ٹی ڈی۔

مزید پڑھیں:

خط میں لکھا گیا ہے کہ سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جموں و کشمیر سکیورٹی سے گزارش ہے کہ وہ کسی استاد کو محکمے کی جانب سے اجراء پاس/ اجازت کے بغیر سول سیکرٹریٹ سرینگر میں داخل ہونے نہ دیں۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.