ETV Bharat / state

7052درجہ چہارم اسامیاں ایس ایس بی کو منتقل

جموں و کشمیر انتظامیہ نے درجہ چہارم کی اسامیاں تیر تر بنیادوں پر پُر کرنے کے لیے 7052 پوسٹ جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کو منتقل کر دئیے ہیں۔

7052درجہ چہارم اسامیاں ایس ایس بی کو منتقل
7052درجہ چہارم اسامیاں ایس ایس بی کو منتقل
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 1:09 PM IST

جنرل ایڈ منسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بھرتی کے سلسلے میں زیرنمبر 559-jk(GAD)-2020 کے تحت قائم کردہ کمیٹی نے جموں و کشمیرکے19 مختلف محکمہ جات میں 7ہزار 52اسامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی اور فہرست جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیا تھا۔ تاکہ وہ ان اسامیوں کی تیز تر بھرتی عمل کے لیے ایس ایس آر بی کو منتقل کر سکے۔

یہ اسامیاں محکمہ جاتی بریک اپ کے ساتھ ساتھ زمرہ جاتی اور کیڈر کی بنیاد پر بھی پر کی جارہی ہیں۔

سروسز سلیکشن بورڈ کو منتقل کی گئی اسامیوں میں 3ہزار 4 سو75 اسامیاں ضلع کیڈر کی ہیں ۔ جبکہ 3ہزار 1سو42اسامیاں ڈویثرنل کیڈر کی ہیں ۔

ان درجہ چہارم اسامیوں میں جموں کیڈر کے لیے 16سو 19 اسامیاں رکھی گئی ہیں جبکہ کشمیر کے لیے 15سو 23 اسامیاں مخصوص رکھی گئی ہیں۔ اسی طرح ڈسٹرک کیڈر کے تحت پر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد بھی الگ الگ ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے حال ہی میں درجہ چہارم اسامیوں کو پر کرنے کی غرض سے تیز تر بھرتی عمل کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے پہلے مرحلے کے تحت 7ہزار 52اسامیاں پر کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.