ETV Bharat / state

کووڈ سے متعلق 'فون ان' ہیلتھ پروگرام شروع - ڈاکٹرز اسپیک

اس پروگرام کا اہتمام این ایچ ایم جموں و کشمیر کرے گا اور اس میں نامور ڈاکٹرز کووڈ ٹریٹمنٹ، گھریلو قرنطینہ اور دیگر غیر کووڈ صحت سے متعلق مسائل سے متعلق عوام کی فون کالز لیں گے۔

کووڈ سے متعلق 'فون ان' ہیلتھ پروگرام شروع

author img

By

Published : May 9, 2021, 8:10 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ، لوگوں کی صحت سے متعلق تمام سوالات کے جواب دینے کے لیے گلستان چینل اور دوردرشن مرکز سری نگر میں ایک براہ راست 'فون ان' پروگرام شروع کررہی ہے۔

پیر یعنی 10 مئی سے یہ پروگرام روزانہ دو بار نشر کیا جائے گا۔ صبح 8:30 بجے سے صبح 9 بجے اور شام 8:30 بجے سے 9 بجے تک گلستان نیوز پر۔

اس پروگرام کا ربط ضبط این ایچ ایم جموں و کشمیر کرے گا اور اس میں نامور ڈاکٹرز کووڈ ٹریٹمنٹ، گھریلو قرنطینہ اور دیگر غیر کووڈ صحت سے متعلق مسائل سے متعلق عوام کی فون کالز لیں گے۔

عوام، ڈویژنل کنٹرول روم نمبرز 2520982 0191، 2549676، 2674444، 2674115، 2674908 پر سوال پوچھ سکتے ہیں اور تجاویز پیش کرسکتے ہیں۔

اسی طرح یہ پروگرام دس مئی 2021 کی صبح 8 بجکر 30 منٹ پر اور شام ڈی ڈی کاشیئر پر شام 7.30 بجے دوردرشن کیندر سری نگر پر روزانہ دو بار ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

"ڈاکٹرز اسپیک" کے عنوان سے براہ راست پروگرام آدھے گھنٹے کا ہوگا جس میں ڈاکٹر، عوام کے سوالات کا جواب دیں گے۔

اس سلسلے میں دوردرشن نے 2481813 0194 اور 2481832 فون لائنوں کا اشتراک کیا ہے جس پر ماہر ڈاکٹروں سے سوالات پوچھے جا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.