ETV Bharat / state

Advisory Board for Minimum Wage Rates اجرت کی شرحوں پر نظر ثانی کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل - Minimum Wage Rates IN JK

جموں وکشمیر انتظامیہ نے طے شدہ ملازمتوں کی کم از کم اجرت پر نظر ثانی کے لیے ایکٹ 1948 کے سیکشن 09 کے تحت مشاورتی بورڈ تشکیل دیا ہے۔ بورڈ کو 10 ستمبر تک یا اس سے پہلے اپنی سفارشات حکومت کو پیش کرے گا۔Advisory Board for Minimum Wage Rates

ovt-forms-advisory-board-for-revising-minimum-wage-rates
اجرت کی شرحوں پر نظر ثانی کیلئے مشاورتی بورڈ تشکیل
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 3:58 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر انتظامیہ نے طے شدہ ملازمتوں کی کم از کم اجرت پر نظر ثانی کے لیے ایکٹ 1948 کے سیکشن 09 کے تحت مشاورتی بورڈ تشکیل دیا ہے۔ اس ضمن میں باضابطہ طور ایک حکنمامہ بھی جاری کیا گیا۔ Advisory Board for Minimum Wage Rates

جاری کردہ حکمنامے کے مطابق ایل جی کے مشیر ایڈوائزری بورڈ کے سربراہ ہوں گے جبکہ بورڈ کے دیگر اراکین میں محکمہ خزانہ ،پی ڈبلیو ،آر اینڈ بی ،لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ محکمہ اور لیبر کمشنر جموں وکشمیر کے انتظامی سکریٹری شامل ہوں گے۔وہیں جموں وکشمیر کے انڈسٹریز لمیٹیڈ ،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کشمیر اور جموں کے نمائندوں کے علاوہ لیبر یونین اور سنٹر آف انڈین ٹریڈ یونیز وغیرہ کے نمائدے شامل ہیں۔ایڈوائزری بورڈ حکومت کی نظر ثانی شدہ کم از کم اجرت کی شرحوں کے بارے میں مشورہ دے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

J-K admin abolishes Interview: سرکاری اسامیوں کی بھرتی کے لئے انٹرویو ختم

حکم نامے کے مطابق مشاوتی بورڈ 10 ستمبر 2022 تک یا اس سے پہلے اپنی سفارشات حکومت کو پیش کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.