ETV Bharat / state

حکومت نے مٹن کی قیمت 480 روپے فی کلو مقرر کردی - پانڈورنگ کے پولے

ڈیویژنل کمشنر کشمیر نے کہا کہ قیمتیں تمام عوامل، پیداوار لاگت، نقل و حمل، پروسیسنگ، کاٹنے اور دیگر تمام اخراجات کو مدنظر رکھنے کے بعد طے کی گئی ہیں۔

حکومت نے مٹن کی قیمت 480 روپے فی کلو مقرر کردی

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 8:55 AM IST

ڈویژنل کمشنر کشمیر پانڈورنگ کے پولے نے پیر کو ریٹ فکسسیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی اور کشمیر میں مٹن کے مقررہ نرخ 480 روپے (ریٹیل) اور 450 روپے (ہول سیل) طے کی۔

اس میٹنگ میں ڈائریکٹر ایف سی ایس اینڈ سی اے، ڈائریکٹر انیمل ہسبینڈری، اے ڈی سی سری نگر، جے ڈی ایکسٹینشن، ٹیکنیکل آفیسر شیپ ہسبنڈری کے علاوہ گوشت فروش (ریٹیل) اور تھوک فروش ایسوسی ایشن کے ممبران اور میڈیا افراد نے شرکت کی۔

ڈیوژنل کمشنر نے کہا کہ قیمتیں تمام عوامل، پیداوار لاگت، نقل و حمل، پروسیسنگ، کاٹنے اور دیگر تمام اخراجات کو مدنظر رکھنے کے بعد طے کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب حکومت کے ہول سیل پرائسنگ انڈیکس کے مطابق مٹن کی شرحوں میں سالانہ ترمیم کی جائے گی۔

پولے نے سرکاری نرخوں پر سختی سے عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کو سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے ہول سیل ڈیلرز سے اپیل کی کہ وہ باہر کی منڈیوں یا مختلف ریاستوں کے ڈیلروں سے ریٹ لسٹ کے مطابق مٹن خریدیں تاکہ مٹن کی زیادہ قیمت وصول کرنے یا بلیک مارکیٹنگ سے بچا جس سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.