ETV Bharat / state

سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ ملے گی - جموں و کشمیر انتظامیہ

ٹریجری (خزانہ) میں 29 جولائی کو بلز جمع کی جائیں گی اور 30 جولائی 2020 کو تنخواہ مختص کی جائے گی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 6:07 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کے ملازمین کو جولائی ماہ کی تنخواہ ایڈوانس میں دی جائے گی۔

اس سلسلہ میں جموں و کشمیر فائنانس محکمہ نے ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ جولائی ماہ کے لئے ملازمین کی تنخواہ 30 جولائی کو ایڈوانس میں دی جائے گی۔

ٹریجری (خزانہ) میں 29 جولائی کو بلز جمع کی جائیں گی اور 30 جولائی 2020 کو تنخواہ مختص کی جائے گی۔

حکم نامہ
حکم نامہ

یہ حکم لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کی ہدایت پر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ' جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ سے متعلق دو ماہ کے بعد جائزہ لیا جائے گا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.