ETV Bharat / state

SKIMS Governing body reconstituted: سکمز صورہ کی گورننگ باڈی از سر نو تشکیل - شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

حکومت نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ کی گورننگ باڈی کو از سر نو تشکیل دیا ہے۔ نئی تشکیل دی گئی کمیٹی میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو بطور چیئرمین شامل کیا گیا ہے۔ SKIMS Governing body reconstituted

سکمز صورہ کی گورننگ باڈی از سر نو تشکیل
سکمز صورہ کی گورننگ باڈی از سر نو تشکیل
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 10:14 AM IST

حکومت نے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز Sher-i-Kashmir Institute of Medical Sciences صورہ کی گورننگ باڈی کو از سر نو تشکیل دیا ہے۔ جموں وکشمیر سرکار کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پرانے احکامات کو رد کرتے ہوئے سکمز صورہ کی گورننگ باڈی تشکیل نو کر دی ہے۔

نئی تشکیل دی گئی کمیٹی میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو بطور چیئرمین شامل کیا گیا ہے جب کہ ایل جی کے مشیر، چیف سیکرٹری، مرکزی سرکار میں شعبہ صحت و خاندانی بہبود میں ہیلتھ ریسرچ کے سیکرٹری، مرکزی سرکار کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ باؤ ٹیکنالوجی کے سیکریٹری، ڈائریکٹر ایمز نئی دلی، پرنسپل جی ایم سی سرینگر، پرنسپل میڈیکل کالج جموں اور پرنسپل میڈیکل کالج بمنہ بحثیت ممبران ہوں گے۔ ادھر ڈائریکٹر سکمز کمیٹی میں بطور ممبر سیکرٹری شامل کیا گیا ہے۔ Govt reconstitutes governing body of SKIMS

یہ بھی پڑھیں: Funds Embezzlement Scandal in SKIMS: اسکمز صورہ میں فنڈز کا خربرد، تین ملازمین معطل

اس کے علاوہ ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ،ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری پلاننگ وغیر کو تشکیل نو کمیٹی میں مشیر کے طور پر شامل کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.