ETV Bharat / state

'آئین کے مطابق حکومت گفت و شنید کے لیے تیار ہے' - بھارتیہ جنتا پارٹی

اگر علیحدگی پسند رہنما گفت و شنید کے لیے تیار ہیں تو یہ ایک خوش آئند بات ہے۔ بھارتی آئین کے تحت جو بھی بات کرے گا مرکز کی مودی حکومت اس کے لیے ہمیشہ تیار تھی اور تیار ہے۔

avinash khanna
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 4:39 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اویناش رائے کھنہ نے سرینگر میں میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں یہ باتیں کہیں۔

'آئین کے مطابق حکومت گفت و شنید کے لیے تیار ہے'

انہوں نے کہا کہ 'مرکزی حکومت نے جس طرح سے ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے سامنے تمام حقائق پیش کیے ہیں، اس کا ہی یہ ثمرہ ہے کہ جو لوگ کل تک گفت و شنید کرنے سے دور بھاگتے تھے۔ آج وہی اپنے آپ میں لچک پیدا کر رہے ہیں جو ریاست کے مستقبل کے لیے نیک شگون ہے۔'

اویناش رائے کھنہ نے کہا کہ 'مرکز جموں و کشمیر کو ترقی پذیر اور مثالی ریاست بنانا چاہتا ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ریاست میں امن و امان قائم رہے۔'

قومی نائب صدر نے یہ بھی واضح کیا کہ 'جو بھی ریاست کے امن و امان اور ترقی کے لیے رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں، ان کے ساتھ قانونی طریقے سے نمٹا جائے گا۔'

Intro: آئیں ہند کے تحت مرکز ہرایک سے بات کر سکتا ہے ۔قومی نائب صدر۔بی جےپی

Body:اگر علحیدگی پسند رہمنا گفت و شنید کے لیے تیار ہے تو یہ ایک خوش آئند بات ہے ۔ہندوستانی آئین کے تحت جو بھی بات کرے گا مرکزی کی مودی سرکار اس سے کے لیے ہمیشہ تیار تھی اور تیار ہے۔
ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اویناش رائے کھننا نے سرینگر میں میڈیا کے ساتھ بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکاری نے جس ڈھنگ سے ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کے سامنے تمام حقائق رکھے اسی کا یہ ثمرہ ہے کہ جو لوگ کل تک گفت شنید کرنے سے دور بھاگتے تھے آج وہی اپنے آپ میں لچک پیدا کر رہے ہیں ۔جو ریاست کے مستقبل کے لیے ایک نیک شگون ہے ۔
اویناش رائے کھننا نے کہا کہ مرکز جموں و کشمیر کو ترقی پذیر اور مثالی ریاست بنانا چاہتا ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ریاست میں امن و امان قائم و دوائم رہے۔
تاہم قومی نائب صدر نے کہا کہ جو بھی ریاست کے امن و امان اور ترقی کے لیے رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں ان کے ساتھ قانونی طریقے سے نمٹا جائے گا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.