ETV Bharat / state

Robbery Incident in Awantipora: اونتی پورہ میں خاتون کے ساتھ لوٹ پاٹ - خاتون کے ساتھ لوٹ پاٹ

اونتی پورہ میں لوٹ پاٹ کی وارداتیں Robbery Incident in Awantipora بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز کچھ بدمعاشوں نے ایک خاتون کو روک کر اس کے کان کے سونے کی رنگ لوٹ لی۔ Golden Ear Ring Looted in Awantipora

Robbery Incident in Awantipora: اونتی پورہ میں خاتون کے ساتھ لوٹ پاٹ

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 9:59 PM IST

وادیٔ کشمیر میں خواتین کے خلاف لٹیروں کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔ اونتی پورہ کے ناوپورہ علاقے میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ناوپورہ کی رہنے والی پچپن سالہ سلیمہ بانو زوجہ محمد شعبان کو روک کر کچھ لٹیروں نے ان کے کانوں سے سونے کی بالیاں نکال کر لوٹ لی۔ Golden Ear Ring Looted in Awantipora

بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ خاتون اپنے مائیکے جا رہی تھی، واردات کے بعد عوام میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ وہیں اس معاملے پر ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ اس حوالے سے حقائق کو اکٹھا کیا جا رہا ہے اور ابھی اس حوالے سے انہوں نے واقعے کی تصدیق نہیں کی۔Robbery Incident in Awantipora

یہ بھی پڑھیں: ملازم کو گولی مار کر تین لاکھ کی لوٹ

واضح رہے کہ گزشتہ روز کولگام علاقے میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔ Robbery Incident in Awantipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.