ETV Bharat / state

مرکزی حکومت سیاسی مخالفین کو جان بوجھ کر خطرے میں ڈال رہی ہے: محبوبہ مفتی - ڈی ڈی سی انتخابات

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی حکومت اپنے سیاسی مخالفین کی زندگیوں کو جان بوجھ کر جوکھم میں ڈل رہی ہے۔

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 1:14 PM IST

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نعیم اختر کی ایک سرکاری عمارت جہاں سردی سے لڑنے کا کوئی انتظام نہیں ہے غیر قانونی حراست میں رکھنے سے اس کی صحت متاثر کر رہی ہے-

انکا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کے جبری روئیے سے یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ حکومت ہند یہاں سیاسی مخالفین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے-

محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا جو انہوں نے نعیم اختر کی دوران نظر بندی طبیعت ناساز ہونے کے بعد ہسپتال منتقلی کرنے کے رد عمل میں کیا۔

آرمی ڈے 2021 کی تقریبات: اعلی شخصیات کا بہادر جوانوں کو سلام

پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر نعیم اختر کی جمعرات کے روز ایم ایل اے ہوسٹل میں دوران نظر بندی طبیعت ناساز ہوئی جس کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ نعیم اختر کو انتظامیہ نے ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے ایک روز قبل 21 دسمبر کو حراست میں لے کر انکو سرینگر کے ایم ایل اے ہاسٹل میں رکھا ہے-

تاہم نعیم اختر کے اہل خانہ اور پی ڈی پی نے انکی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتطامیہ نے انکی حراست کے کوئی وجوہات یا قانونی جواز پیش نہیں کیا ہے۔ نعیم اختر کو دفعہ 370 کی منسوخی سے قبل انتظامیہ نے پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے دس ماہ قید رکھا تھا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.