ETV Bharat / state

کشمیر: کووڈ 19 کے خلاف قوت مدافعت جاننے کا سروے شروع - kashmir corona update

کمیونٹی میڈیسن شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر سلیم خان کا کہنا ہے کہ اس سروے سے یہ بھی معلوم ہوگا کہ کتنے فیصد لوگوں کے پلازما کا استعمال کر کے ایکٹیو پازیٹیو مریضوں میں اس کی تھراپی کی جاسکیں گی-

GMC starts survey to check immunity against covid-19 in kashmir
کشمیر میں کووڈ 19 کے خلاف مدافعت جاننے کا سروے شروع
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 8:59 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں آئے روز بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک اس وبا میں 8675 افراد اس وبا میں مبتلا پائے گئے ہیں۔کورونا وائرس کا اثر اور لوگوں کے خون میں کس حد تک وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہوچکی ہے، اس کی چانچ کے لیے سرینگر گورنمنٹ میڈیکل کالج نے ایک تحقیق کا آغاز کیا ہے-

کشمیر میں کووڈ 19 کے خلاف مدافعت جاننے کا سروے شروع

گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ترجمان اور کمونیٹی میڈیسن شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر سلیم خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا یہ سروے ہیلتھ ورکرز، عام لوگوں اور صحتیاب ہوچکے کووڈ-19 مریضوں پر کیا جائے گا- انکا کہنا تھا کہ سروے سے اس بات کی معلومات ہو گی کہ کورونا وائرس سے کتنے فیصد لوگوں کی قوت مدافعت اس وائرس کے خلاف بڑھ گئی ہے-

انکا مزید کہنا تھا کہ اس سروے سے یہ بھی معلوم ہوگا کہ کتنے فیصد لوگوں کے پلازما کا استعمال کر کے ایکٹیو پازیٹیو مریضوں میں اس کی تھراپی کی جاسکیں گی-

یاد رہے کہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 142 ہوچکی ہے جبکہ اس وبا میں 8675 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.