ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گیلانی کے رشتے داروں نے بتایا کہ انہوں نے صبح پیٹ درد کی شکایت کی تھی جس کے فورا بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کی گیلانی کی حالت اس وقت ٹھیک ہے، البتہ ڈاکٹرزنے مزید ٹیسٹ کے لیے انہیں ابھی اسپتال میں ہی رہنے کی ہدایت دی ہے۔