سرینگر: وادی کشمیر میں گزشتہ روز سے گاڑی مالکان پٹرول اور ڈیزل کی کمی سے پریشان ہیں۔ گزشتہ روز سے پٹرول پمپز پر صارفین کی قطاریں لگی ہوئی ہے لیکن ان پمپز پر ایندھن موجود نہ ہونے کے سبب وہ کافی پریشان ہیں۔ petrol crisis in Kashmir
صارفین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سے پٹرول پم مالکان کہہ رہے ہیں کہ ایندھن دستیاب نہیں ہے۔ پٹرول پمپز مالکان کا کہنا ہے کہ 'گزشتہ روز سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں کمی ہونے کے سبب ان کے پمپ خالی پڑے ہیں جس سے عوام کو بھی مشکلات ہے۔'
یہ بھی پڑھیں: Fuel Shortage Irks Residents: بڈگام میں بھی پٹرول، ڈیزل کی شدید قلت
وہیں حکام کا کہنا ہے کہ 'وادی میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہے اور ہر پمپ پر پٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب ہے۔' No Fuel Shortage In Kashmir