ETV Bharat / state

رواں ہفتے کے آخر میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی - ای ٹی وی بھارت اردو

سری نگر میں رات کا درجہ حرارت 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جموں میں 15.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گلمرگ کشمیر کا سرد ترین مقام رہا۔ یہاں رات کا درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رواں ہفتے کے آخر میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 12:19 PM IST

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے آخر میں کشمیر میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو موسم جزوی طور پر ابر آلود ہو گا۔

شام کے وقت کشمیر کے مختلف مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ 20 تاریخ تک شدید بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں ہے۔ 21 اور 23 مارچ کے دومیان ہلکی سے اوسط درجہ کی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

موسم گرما کے دارالحکومت سری نگر میں رات کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جموں میں 15.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گلمرگ کشمیر کا سرد ترین مقام رہا۔ یہاں رات کا درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اگرچہ فروری کے مہینے میں متعدد بار برفباری ہوئی لیکن اس ماہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔

31 جنوری کو سری نگر میں منفی 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو 1991 کے جنوری کے بعد سب سے کم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.