ETV Bharat / state

Five Gamblers Arrested in Srinagar: سرینگر میں 5 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم ضبط

سرینگر میں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں 5 قماربازوں کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے داؤ پر لگی 15,750روپے کی رقم کو ضبط Srinagar Police Arrested 5 Gamblers کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Five Gamblers Arrested in Srinagar: سرینگر میں 5قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم ضبط

author img

By

Published : May 28, 2022, 9:23 PM IST

سرینگر: پولیس اسٹیشن خانیار کو قماربازوں کی سرگرمیوں کے بارے میں اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس پارٹی نے چولہ محلہ، خانیار میں قماربازوں کے اڈے پر چھاپہ مار کر دو قمار بازوں کو گرفتار کر لیا۔ Gamblers Arrested in Khanyar Srinagar پولیس ذرائع کے گرفتار کیے گئے قمار بازوں کی شناخت شناخت عارف احمد چولہ ساکن آرم مسجد، خانیار اور ارشد احمد میر ساکن کوہنہ کھن کے طور پر کی ہے۔ ان کے قبضے سے12300 نقدی رقم، تاش کے پتے اور4 موبائل فون ضبط کر لیے گئے ہیں۔

پولیس بیان کے مطابق شبیر احمد چولہ، ہلال احمد چولہ ساکنان چولہ محلہ، گوہر احمد حلوائی ساکنہ نائید کدل اور گلزار احمد بٹ ساکن عیدگاہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فرار ہوئے قماربازوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار کیے گئے قمار بازوںنے انکشاف کیا کہ فرار ہونے والے جواری 2 لاکھ روپے سے زائد کی داؤ پر لگی رقم اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

اسی طرح ایک اور کارروائی میں پولیس اسٹیشن بمنہ کی ٹیم نے اسکمز میڈیکل کالج و اسپتال کے قریب قماربازوں کے اڈے پر چھاپہ مار کر 3قماربازوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت مختار احمد ففو ساکنہ بوٹ مین کالونی، عامر احمد کاہلو اور شکیل احمد مصری ساکنان منصور کالونی کے طور پر ہوئی ہے۔ Gamblers Arrested in Bemina Srinagar پولیس ذرائع نے بتایا کہ نے قماربازوں کی تحویل سے3450 نقدی رقم اور تاش کے پتے ضبط کر لئے گئے۔ پولیس نے دونوں معاملات کی نسبت سے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: پولیس نے چار گیمبلر کو گرفتار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.