ETV Bharat / state

کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ادا کیا گیا - کورونا کے بڑھتے معاملات

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں مرد و خواتین نے رمضان المبارک کا پہلا جمعہ کووڈ-19 کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے ادا کیا۔

کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ادا کیا گیا

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 8:33 PM IST

کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نطر وادی میں بھی کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مسجدوں میں نماز کے اوقات میں آنے والے مصلیان سے خصوصی گذارش کی گئی ہے کہ، کم تعداد میں مسجدوں میں آئیں، ماسک پہنیں، سماجی دوری کو برقرار رکھنے کو لازم جانیں۔

کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ادا کیا گیا

جامع مسجد سرینگر میں آج رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے دوران مصلیان نے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے نماز ادا کی اور اس وبا سے نجات کے لیے بارگاہ خداوندی میں دعا گو ہوئے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.