ETV Bharat / state

گاندربل میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر - فائر سروس نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا

گاندربل میں بھیانک آگ کی وجہ سے رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ گیس اخراج ہونے کے نتیجے میں رہائشی مکان خاکستر جبکہ لاکھوں روپے کا املاک جل کر خاک ہوگیا۔

fire break out in journalist house in ganderbal district jammu and kashmir
گاندربل میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 9:23 PM IST

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے بابا سولین مانسبل میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک صحافی رحیم رضوان ریشی ولد غلام احمد ریشی کے ایک منزلہ رہائشی مکان کے رسوئی گھر سے اچانک گیس اخراج ہونے کے ساتھ ہی آگ نمودار ہوئی، جس نے فورا پورے مکان کو اپنے لپیٹ میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے رہائشی مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

گاندربل میں بھیانک آتشزدگی، مکان خاکستر

ذرائع نے بتایا کہ گیس سلینڈر دھماکے سے پوری بستی میں سنسنی پھیل گئی اور لوگوں کا ہجوم جائے واردات کی طرف دوڑنے لگے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسی دوران فائر سروس نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رہائشی مکان میں دو خاندان رہتے تھے۔

بتا دیں کہ گھر میں رکھا اناج، کپڑا و دیگر سامان جل کر برباد ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.