ETV Bharat / state

Fire & Emergency Service Mockdrill in Srinagar: کوٹھی باغ ہائر اسکنڈری میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل

تربیتی و آگاہی پروگرام میں محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے آتشزدگی کے دوران آگ پر قابو پانے، اسے مزید پھیلنے سے روکنے کے مختلف طریقہ کار کے حوالے سے مفصل جانکاری Fire & Emergency Service Mockdrill in Srinagar دی۔

کوٹھی باغ ہائر اسکنڈری میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 3:50 PM IST

سرینگر: محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی جانب سے ’’فائر سروس ویک‘‘ کی نسبت سے مختلف مقامات پر تربیتی و آگاہی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ Fire & Emergency Service Mockdrill in Srinagar اس ضمن میں محکمہ کی جانب سے ہائر اسکنڈری اسکول کوٹھی باغ، سرینگر میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں محکمہ کے اعلیٰ افسران سمیت ہائر اسکنڈری کی درجنوں طالبات نے شرکت کی۔

کوٹھی باغ ہائر اسکنڈری میں فائر سروس محکمہ کی ڈرل

تربیتی و آگاہی پروگرام میں محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے حادثات خصوصا آتشزدگی کے دوران آگ پر قابو پانے، اسے مزید پھیلنے سے روکنے کے مختلف طریقہ کار کے حوالے سے مفصل جانکاری دی۔ Fire & Emergency Service Mockdrill in Srinagar ماک ڈرل و تربیتی پروگرام میں درجنوں طالبات نے شرکت کی اور اس پروگرام کو فائدہ مند قرار دیا۔ محکمہ کی جانب سے مستقبل میں اس طرح کے مزید پروگرامز کے انعقاد کی یقین دہانی کی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ ’’فائر سروس ویک‘‘ کی نسبت سے جموں و کشمیر کے طول و ارض میں اس دن کی نسبت سے پروگرامز کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف پروگرامز کے انعقاد کے ذریعے عوام کو آتشزدگی کے دوران جان و مال کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کو یقینی بنائے جانے سے متعلق ٹریننگ دی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.