ETV Bharat / state

'کشمیری پنڈتوں اور مسلمانوں میں بھائی چارہ خوش آئند'

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کافی خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ پنڈتوں اور مسلمانوں میں پھر سے بھائی چارہ پروان چڑھ رہا ہے۔

فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 5:41 PM IST

Updated : Oct 24, 2020, 6:50 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں آج پنڈت برادری نے درگا پوجا جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

فاروق عبداللہ

اس دوران درگا ناتھ مندر میں واقع ڈلیگیٹ میں صبح سے ہی پنڈت برادری سے وابستہ ہزاروں عقیدت مندوں نے پوجا میں حصہ لیا۔ اس دوران نیشنل کانفرنس کے صدر اور موجودہ رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مندر میں جاکر پنڈت برادری کو مبارک باد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ: سکون کی آماجگاہ حضرت منطقی صاحب کی زیارتگاہ

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کافی خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ پنڈتوں اور مسلمانوں میں پھر سے بھائی چارہ پروان چڑھ رہا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں آج پنڈت برادری نے درگا پوجا جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

فاروق عبداللہ

اس دوران درگا ناتھ مندر میں واقع ڈلیگیٹ میں صبح سے ہی پنڈت برادری سے وابستہ ہزاروں عقیدت مندوں نے پوجا میں حصہ لیا۔ اس دوران نیشنل کانفرنس کے صدر اور موجودہ رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مندر میں جاکر پنڈت برادری کو مبارک باد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ: سکون کی آماجگاہ حضرت منطقی صاحب کی زیارتگاہ

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کافی خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ پنڈتوں اور مسلمانوں میں پھر سے بھائی چارہ پروان چڑھ رہا ہے۔

Last Updated : Oct 24, 2020, 6:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.