ETV Bharat / state

فاروق عبداللہ کی عمر عبداللہ سے ملاقات - کانگریس

نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبداللہ نے سات ماہ کے بعد اپنے بیٹے عمر عبداللہ سے سب-جیل میں ملاقات کی۔

: omarfarooq
: omarfarooq
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 1:10 PM IST

Updated : Mar 14, 2020, 3:12 PM IST

فاروق عبداللہ کی عمرعبداللہ سے یہ ملاقات ایک جذباتی ملاقات رہی۔

جمعہ کو رہائی کے بعد وہ آج اپنے بیٹے عمر عبداللہ سے ملاقات کرنے کے لیے ہری نیواس پہنچے، وہاں وہ سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ سے ملے۔

سابق ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے اپنے بیٹے عمر عبداللہ سے ملنے کے لیے انتظامیہ سے درخواست کی تھی، جس کے بعد انہیں عمر عبداللہ سے ملنے کی اجازت ملی۔

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت کئی دیگر رہنما پانچ اگست سے نظر بند ہیں۔

وہیں این سی کے صدر اور سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر 15 ستمبر 2019 کو پبلک سیفٹی ایکٹ لگا دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے
سڑک حادثے میں ایک ہلاک، متعدد زخمی
پریس کونسل آف اںڈیا کی ٹیم کا کشمیر دورہ آج

کانگریس کے اعلی رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد آج ڈاکٹر عبداللہ سے شام میں ملاقات کریں گے۔

اپنی رہائی کے بعد ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا تھا کہ انہیں ابھی مکمل آزادی نہیں ملی ہے۔

Last Updated : Mar 14, 2020, 3:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.