ETV Bharat / state

لاپتہ بیٹے سے گھر واپسی کی اپیل - پولیس سٹیشن پانپور

عمر کے اہل خانہ نے بتایا 'ہم نے اسے ہر گوشے اور کونے سے تلاش کیا لیکن اس کا سراغ نہیں مل رہا ہے'۔

mother appeal son to come back
mother appeal son to come back
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 10:48 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے تل باغ علاقے سے تقریباً ایک ہفتہ پہلے ایک سولہ سالہ نوجوان گھر سے لاپتہ ہے، نوجوان کی شناخت گیارہویں جماعت کے طالب علم عمر مشتاق کھانڑے (16) ولد مشتاق احمد کھانڑ ساکنہ تل باغ پانپور کے طور پر ہوئی ہے۔

لاپتہ بیٹے کو گھر واپس آنے کی اپیل

مزکورہ نوجوآن کے والدین کے مطابق عمر سات روز قبل گھر سے لاپتہ ہے۔ تاہم آج تک وہ گھر نہیں لوٹا ہے۔

اہل خانہ نے بتایا 'ہم نے اسے ہر گوشے اور کونے سے تلاش کیا لیکن اس کا سراغ نہیں مل رہا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر: انکاؤنٹر میں حزب کمانڈر ڈاکٹر سیف اللہ ہلاک

اس کی نابالغ بہن اور نابالغ بھائی سمیت کنبہ کے دیگر افراد نے بھی عمر سے گھر واپس آنے کی درخواست کی ہے۔ عمر کے اہل خانہ نے پولیس سٹیشن پانپور میں عمر کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ بھی درج کرایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.