ETV Bharat / state

کشمیر کے معروف صحافی کا انتقال - تنویر الاحد نے کشمیر سے

گلوبل نیوز سروس (جی این ایس) کے بانی اور کشمیر گلوری اخبار کے مدیر اعلیٰ تنویر الاحد کے انتقال پر کشمیر کے صحافی حلقوں میں مایوسی ہے ۔

english
english
author img

By

Published : May 12, 2020, 8:00 AM IST

Updated : May 12, 2020, 8:56 AM IST

انگریزی نیوز ایجنسی گلوبل نیوز سروس (جی این ایس) کے مدید اعلیٰ اور معروف صحافی تنویر الاحد ساکن مقام شاہ ولی مختصر علالت کے بعد صدر اسپتال سرینگر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر صحافتی حلقوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مرحوم نے اپنے صحافتی کیرئر کا آغاز روز نامہ الصفا سے شروع کیا اور بعد میں اپنا اخبار کشمیر گلوری شائع کیا۔ اس کےبعد انہوں نے انگریزی نیوز ایجنسی گلوبل نیوز سروس ( جی این ایس) قائم کی۔

جرنلسٹس فریٹر نٹی کپواڑہ نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور مرحوم کے حق میں دعاء مغفرت کی۔

Last Updated : May 12, 2020, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.