ETV Bharat / state

PDF de recognized: حکیم یاسین کی سیاسی جماعت کا رجسٹریشن منسوخ - پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ رجسٹریشن منسوخ

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر حکیم یاسین کی قیادت والی پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ سمیت سابق ویزر غلام حسن میر کی ڈیموکریٹک نیشنلسٹ فرنٹ کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے۔ Election commission of India de recognized PDF and DNF

الیکشن کمیشن نے کی حکیم یاسین کی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن منسوخ

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 3:06 PM IST

سرینگر: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر حکیم یاسین کی سیاسی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ (پی ڈی ایف) کو غیر فعال رہنے کے پاداش میں پارٹی کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایف غیر فعال ہے اور جانچ کے بعد یہ پایا گیا کہ پارٹی کا دفتر بھی کئی برسوں سے بند ہے جس کہ وجہ سے الیکشن کمیشن کی جانب سے خطوط کا جواب بھی نہیں دیا جا رہا ہے۔ ECI de recognized PDF and DNF parties

پی ڈی ایف کو حکیم یاسین نے سنہ 2005 میں تشکیل دیا تھا اور اس جماعت نے حکیم یاسین کی قیادت میں دو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا تھا جس میں حکیم یاسین کے علاوہ کوئی بھی امیدوار کامیاب نہیں ہوا تھا۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے جموں کشمیر سیو سرینگر فرنٹ کا رجسٹریشن بھی منسوخ کر دیا ہے۔ECI bans Political parties in Kashmir

اس سے قبل سابق وزیر غلام حسن میر کی ڈیموکریٹک نیشنلسٹ فرنٹ کا رجسٹریشن بھی منسوخ کر دیا گیا تھا کیونکہ غلام حسن میر الطاف بخاری کی اپنی پارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن کی اعلی سطحی ٹیم کشمیر کے دورے پر

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.