ETV Bharat / state

کورونا وائرس کا اثر: درگاہ حضرت بل میں شب معراج کی تقریب منسوخ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع درگاہ حضرت بل میں 11 مارچ کو ہونے والی شبِ معراج کی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔

author img

By

Published : Mar 7, 2021, 6:03 PM IST

درگاہ حضرت بل
درگاہ حضرت بل

درگاہ کے منتظمین کے مطابق شبِ معراج کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔ تاہم 12 اور 13 مارچ کو نمازوں کے دوران زائرین کو موئے مقدس کی زیارت کروائی جائے گی۔

واضح رہے کہ سرینگر کی حضرت بل درگاہ میں ہر برس شبِ معراج اور دیگر مقدس ایام پر عقیدت مند بڑی تعداد میں آتے ہیں لیکن کورونا وائرس کے سبب ان تمام تقریبات کو منسوخ کیا گیا جس سے لوگوں میں مایوسی نظر آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.