ETV Bharat / state

Earthquake in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - سرینگر میں جمعہ کی شام زلزلہ

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر سمیت مختلف اضلاع میں جمعہ کی شام دیر گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل اس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ Earthquake in Jammu and Kashmir

Earthquake in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 11:06 PM IST

زلزلہ وسطی کشمیر کے سرینگر اور گاندربل اضلاع کے علاوہ شمالی و جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں محسوس کیا گیا تاہم یہ ہلکی نوعیت کا زلزلہ تھا۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس سے کسی قسم کی کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ Earthquake in Jammu and Kashmir

ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ ریکٹر اسکیل پر 5.3 کی شدت کا تھا اور جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر کے علاوہ کشمیر کے دوسرے علاقوں میں بھی اس کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ Earthquake in Jammu and Kashmir

Earthquake in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
Earthquake in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

یہ بھی پڑھیں: آسام، بہار اور مغربی بنگال میں زلزلے کے جھٹکے

اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا درمیانی سرحدی علاقہ تھا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.3 درج کی گئی ہے۔ Earthquake in Jammu and Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.