ETV Bharat / state

School Timing in Kashmir سرینگر میونسپل حدود سے باہر واقع اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی - سرینگر اسکولوں میں اوقات کار

محکمہ اسکول ایجوکیشن کشمیر نے سرینگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی کا حکم جاری کیا ہے۔ سرکاری و تسلیم شدہ نجی اسکولوں میں یکم اپریل سے اوقات کار صبح دس بجے سے چار بجے تک ہوں گے۔

DSEK notifies new timing for schools outside Srinagar limits
رینگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
author img

By

Published : Mar 29, 2023, 3:17 PM IST

سرینگر: محکمہ اسکول ایجوکیشن کشمیر نے سرینگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی کا حکم جاری کیا ہے۔ متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ko'سرینگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے سرکاری و تسلیم شدہ نجی اسکولوں میں یکم اپریل 2023 سے اوقات کار صبح دس بجے سے چار بجے تک ہوں گے'۔ تمام اسکولوں سے حکمنامے پر من و عن عملدر آمد کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

حکمنامے کے مطابق ہدایت کی خلاف ورزی کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کے اس حکمنامے میں سرینگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکولوں کے اوقات کار کا ذکر نہیں کیا گیا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں اوقات کار صبح نو بجے سے دو بجے تک رہے گا۔سرینگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکولوں میں اوقات کار تبدیل نہ کرنے سمارت سٹی پروجیکٹ پر جاری کام ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ یکساں تعلیمی کلینڈر کا نفاذ عمل میں لانے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب جموں وکشمیر کے طلبہ نے دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے طلبہ کے ساتھ مارچ اپریل سیشن میں بورڈ امتحانات میں شریک کی۔ ان دنوں کشمیر میں دسویں اور باریویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہے جبکہ اول سے نویں جماعت کے طلبہ نے سالانہ امتحان مکمل کیے ہیں اور کشمیر کے اسکولوں میں پہلی بار اپریل میں نئی تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا۔

مزید پڑھیں: Srinagar School Timing Changed سرینگر میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.