ETV Bharat / state

Dropout Rate Among Schedule Tribe Students شیڈول ٹرائب طلباء میں تعلیم ترک کرنے کے رجحان میں اضافہ - کشمیر درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والے طلباء

تعلیم ادھوری چھوڑنے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ ’’جموں وکشمیر کی حکومت کو تعلیم ادھوری چھوڑنے والوں کے مسائل کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘Increasing Dropout rate among Schedule Tribe students in JK

Dropout rate among Schedule Tribe students: شیڈول ٹرائب طلباء میں تعلیم ادھوری چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ:  وزارت تعلیم

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 1:34 PM IST

سرینگر: جموں وکشمیر میں اسکولوں کی تمام سطحوں پر کئی اضلاع میں خاص طور پر درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والے طلباء میں تعلیم ادھوری چھوڑنے کی شرح فیصد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ مرکزی وزارت تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق سال 220-21 میں سیکنڈری سطح کے طلباء کی جانب سے تعلیم ادھوری چھوڑنے کی سالانہ اوسط شرح 3 فیصد تھی تاہم اب شیڈول ٹرائب بچوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح اس سے کہیں زیادہ ہے۔Dropout rate among Schedule Tribe students increased in Jammu and Kashmir

وزارت تعلیم کے مطابق تعلیم ادھوری چھوڑنے کی شرح بعض اضلاع میں بہت زیادہ ہے۔ کشتواڑ ضلع میں پرائمری سطح پر تعلیم کو خیر آباد کرنے کی شرح 8.27 فیصد جبکہ راجوری میں 6.52 فیصد اور شوپیاں ضلع میں یہ تعداد 5.96 فیصد ہے۔Dropout rate among students in JK

وزارت تعلیم نے یہ بھی کہا ہے کہ طلباء کی جانب سے ثانوی سطح پر تعلیم ادھوری چھوڑنے کی شرح ضلع رام بن اور کشتواڑ میں بالترتیب 27.28 فیصد اور 12.10 فیصد ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی حکومت کو تعلیم ادھوری چھوڑنے والوں کے مسائل کی نشاندہی کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: Initiative to Provide Education For Dropout Students: اعجاز حسین کی پہل نتیجہ خیز ثابت ہورہی ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.