ETV Bharat / state

Dr Roshan Ara Appointed Coordinator ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر - کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر فار وومن اسٹیڈیز

تین کتابوں اور درجنوں ریسرچ پیپر کی مصنفہ ڈاکٹر روشن آرا کو کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر فار وومن اسٹیڈیز اینڈ ریسرچ کی کارڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ Centre for Womens Studies & Research Kashmir Univeristy

1
Roshan ARA
author img

By

Published : Dec 7, 2022, 11:35 AM IST

سرینگر: ڈاکٹر روشن آرا کو کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر فار وومن اسٹیڈیز اینڈ ریسرچ کا کارڈنیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر روشن کو خواتین کو بااختیار بنانے، رضاکارنہ کاموں اور تعلیمی شعبے میں نمایاں کارکردگی کے لیے متعدد اعزازت سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر روشن آرا کو 2012 میں ان کی بہترین کارکردگی پر بہترین استاد ہونے کے قومی خطاب سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔ Dr Roshan Ara Appointed Coordinator at Centre for Womens Studies & Research Kashmir Univeristy

کشمیر یونیورسٹی میں کام کرنے سے قبل روشن آرا دو دہائیوں تک جموں وکشمیر میں محکمہ تعلیم میں اپنے فرائض انجام دے چکی ہیں۔ ڈاکٹر روشن آرا نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے سے قبل اکنامکس، کامرس اور وومن اسٹیڈیز میں ماسٹرس ڈگری حاصل کی ہے۔ ڈاکٹر روشن تین کتابوں کی مصنفہ بھی ہیں، وہیں ان کے اب تک 30 سے زائد مقالے جرائد اور کتابوں میں شائع ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.