ETV Bharat / state

Dr Parvaiz Koul Appointed Director SKIMS: ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز مقرر - شعبہ جنرل میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر پرویز کول

جموں و کشمیر انتظامیہ J&K Administration نے شیر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف میڈکل سائنسز (سکمز)صورہ، سرینگر SKIMS Soura کے لئے ڈاکٹر پرویز احمد کول کی نئے ڈائریکٹر کے طور پر تقرری Dr Parvaiz Koul appointed DIRECTOR SKIMS کی ہے۔

Srinagar : Dr Parvaiz Ahamd Koul appointed as DIRECTOR SKIMS

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 7:24 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ J&K Administration نے جمعہ کو سابق پروفیسر اور شعبہ جنرل میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر پرویز کول Dr Parvaiz Koul appointed DIRECTOR SKIMSکو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا۔

چیئرمین (لیفٹیننٹ گورنر)، گورننگ باڈی، سکمز صورہ سری نگر کی جانب سے منظوری کے بعد کمشنر سیکریٹری منوج کمار دویدی کی جانب سے حکومت کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق سابق پروفیسر اور شعبہ جنرل میڈیسن سکمز کے سربراہ ڈاکٹر پرویز احمد کول کو ڈائریکٹر سکمز کے طور پر تعیناتی کے احکامات صادر کئے۔

ڈاکٹر پرویز احمد کول شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز SKIMS Soura(سکمز) صورہ، سری نگر میں یکم جنوری 2022 سے اپنا چارج سنبھالیں گے۔

خیال رہے کہ سکمز کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر جی اے آہنگر آج اس عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ نئے ڈائریکٹر کی تقرری کے لئے پہلے ہی جموں و کشمیر انتظامیہ نے اس معاملے میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ ڈائریکٹر سکمز کے عہدے کے لئے پندرہ کے قریب سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل افراد اس دوڑ میں تھے تاہم آج انتظامیہ نے باضابطہ طور ڈاکٹر پرویز احمد کول کو اس عہدے کے لئے مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.