ETV Bharat / state

Development of Dal Hamlets: ڈل جھیل میں سیاحتی گاؤں بنانے کیلئے مربوط ٹاون پلان تربیت دینے کی ہدایت - ڈل جھیل میں سیاحتی گاؤں

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے ڈل جھیل کی بستیوں کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنانے کے لیے مختلف محکمانہ اسکیموں کے ساتھ پائیدار ترقی کے منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا۔ Development of Dal Hamlets

div-com-directs-development-of-dal-hamlets
ڈل جھیل میں سیاحتی گاؤں بنانے کیلئے مربوط ٹاون پلان تربیت دینے کی ہدایت
author img

By

Published : Jul 8, 2022, 10:12 PM IST

سرینگر:صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے ڈل جھیل کی بستیوں کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنانے کے لیے مختلف محکمانہ اسکیموں کے ساتھ پائیدار ترقی کے منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا۔ ان باتوں کا اظہار صوبائی کمشنر ماڈل گاؤں اور بستیوں کو تیار کرنے کے حوالے سے ایک میٹنگ کی صدارت کر دوران کیا۔

اس موقعے پر ایل سی ایم اے کے وائس چیئرپرسن نے ایک مختصر پاورپوائنٹ پریزنٹیشن میں پلان کا جائزہ پیش کیا۔انہوں نے بتایا کہ چھ دیہات کو ماڈل گاؤں کے طور پر تیار کیا جائے گا ۔ میننگ کے دوران سیوریج سسٹم کو تیار کرنے، بستیوں کے اطراف میں نالیوں کی نکاسی اور گہرا کرنے، ماحولیاتی ترقی کے کاموں، سلوپ اسٹیبلائزیشن، پاتھ ویز، ویو ڈیک، ایکو پارکس وغیرہ کی تجویز بھی پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس کے علاوہ ،صوبائی کمشنر نے ٹاؤن پلاننگ، ایس ایم سی، حیوانات، سماجی بہبود، زراعت، باغبانی، فلوریکلچر، پی ڈی ڈی، پی ایچ ای اور دیگر کے افسران پر زور دیا کہ وہ کامن یوٹیلیٹیز اور پروجیکٹز کے لیے محکمانہ انٹروینشن پروگرام ترتیب دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.