ETV Bharat / state

Illegal mining in Shopian: شوپیاں میں غیر قانونی معدنیات نکالنے والوں کے خلاف کارروائی جاری - Illegal mining in Shopian

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں مین غیر قانونی طور پر آبی ذخائر سے معدنیات لوٹنے کے خلاف انتظامیہ متحرک ہے۔ انتظامیہ نے رواں برس دریاؤں سے غیر قانونی طور پر ریت اور باجری نکالنے والوں سے قریب 6 لاکھ روپے کا جرمانہ وصول لیا ہے۔Illegal mining in Shopian

district admin gears up for illegal mining in shopian
شوپیاں میں غیر قانونی معدنیات نکالنے والوں کے خلاف کارروائی جاری
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 10:46 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں غیر قانونی طور پر کئی نالوں سے آبی ذخائر کی لوٹ پر روک لگانے کے لیے انتظامیہ کافی حد تک کامیاب ہوچکی ہے اور غیر قانونی طور پر ندی نالوں سے ریت اور باجری نکالنے والوں کے خلاف کاروائی کا عمل جاری ہے۔Illegal mining in Shopian

ضلع شوپیاں میں سال گزشتہ 82 ایسی گاڑیاں جن میں ٹپر، بلڈوزر اور ٹریکٹر بھی شامل ہیں ضبط کرلی گئی جو غیر قانونی طور پر آبی ذخائر کی لوٹنے میں استعمال کی جاتی تھی اور قریب 26 لاکھ کا جرمانہ بھی ریت مافیا سے وصول لیا گیا ۔وہیں رواں برس بھی محکمہ نے ریت مافیا کے خلاف کارروائی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور ابھی تک 51 گاڑیاں جن میں 21 بلڈوزر ، 4 پلیٹ فارم بھی شامل ہیں کو ضبط کرلیا گیا ہے جبکہ غیر قانونی طور پر ریت اور باجری نکالنے والوں سے قریب 6 لاکھ روپے کا جرمانہ وصول لیا گیا ہے ۔

شوپیاں میں غیر قانونی معدنیات نکالنے والوں کے خلاف کارروائی جاری
سماجی کارکن منصور ماگرے نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ریت مافیا کے خلاف کی گئی کارروائی کی سراہنا کرتے ہیں مگر غریب ٹریکٹر ڈرائیوروں و دیگر مزدوروں کے لیے حکومت کو ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہیے تاکہ یہ لوگ فاکہ کشی سے بچ جائے اور اپنے اہل وعیال کے زندگی گزار سکیں ۔

مزید پڑھیں:

اس حوالہ سے ڈسٹرکٹ جیالوجی اینڈ مائنگ آفسر شوپیاں ماجد عزیز بٹ نے بتایا کہ محکمہ ضلع میں 95 فیصد تک غیر قانونی طور پر ریت اور باجری نکالنے پر روک لگانے میں کامیاب ہوچکا ہے اور ابھی بھی ریت مافیا کے خلاف کاروائی کا عمل جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.