ETV Bharat / state

دم توڑتی قالین بافی میں نئی روح پھونکنے کا دعوی - iict kashmir

انڈین انسٹیٹیوٹ آف کارپٹ ٹیکلنالوجی (آئی آئی سی ٹی) کے ڈائریکڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کشمیری قالین بافی کو نئی جلا بخشنے کے لیے کئی اہم اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

دم توڑتی قالین بافی میں نئی روح پھونکنے کا دعوی
author img

By

Published : May 10, 2019, 6:45 PM IST

’’آئی آئی سی ٹی کشمیری قالین صنعت کو نئی جلا بخشنے کے لیے کارگر اقدامات اٹھا رہا ہے۔ جن میں جدید ڈائینگ ہاؤس سے لیکر قالین بیچنے تک کے لیے سہولیات دستیاب رکھی جا رہی ہیں‘‘ ان باتوں کا اظہار آئی آئی سی ٹی کے ڈائریکڑ زبیر احمد نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کیا ۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ قالین صنعت کی جانب دستکار کافی کم مائل ہو رہے ہیں تاہم محکمہ اس صنعت کو نئے آب و تاب اور جدید تقاضوں کے عین مطابق بنانے کے لیے اہم اور موثر اقدامات پر کام کر رہا ہے۔

دم توڑتی قالین بافی میں نئی روح پھونکنے کا دعوی

ایک سوال کے جواب میں ڈائریکٹر آئی آئی سی ٹی نے کہا کہ مختلف اضلاع میں اب قالین صنعت سے جڑے افراد کے لیے کلسٹر یونٹ معرض وجود میں لائے جارہے ہیں۔ جس میں دستکاروں کو اعلیٰ اور معیاری مواد کے ساتھ ساتھ جدید قالین لومز بھی فراہم کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ کشمیری قالین کو جی آئی مارک کے زمرے میں بھی لا رہا ہے جس سے اصل یعنی ہاتھ سے بنائے جانے والے اور مشین سے تیار کردہ قالین میں فرق کی جاسکتی ہے۔

وہیں خریداروں کے لئے بھی ہاتھ اور مشین سے تیار کردہ قالین کے مابین فرق کرنے میں آسانی ہوگی۔

تاہم انہوں نے زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر دیگر ممالک کے قالین سے مقابلے کے لیے کشمیر قالین کے معیار پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Intro:آئی آئی سی ٹی کشمیری کالین کو نئی جلا بخشنے کے لیے کئی اہم اقدامات اٹھا رہا ہے ۔ڈائریکٹر

Body:انڈین انسٹیوٹ آف کارپٹ ٹیکلنالجی کشمیری کالین صنعت کو نئی جلا بخشنے کے لیے کارگر اقدامات اٹھا رہا ہے ۔جن میں جدید ڈائینگ ہاوس کے ساتھ ساتھ کالین بیچنے تک کے لیے بازار کی سہولیات دستیاب رکھی جارہی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار آئی آئی سی ٹی کے ڈائریکڑ زبیر احمد نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کےساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ کالین صنعت کی جانب دستکار کافی کم مائل ہورہے ہیں تاہم محکمہ اس صنعت کو نئے آب و تاب اور جدید تقاضوں کے عین مطابق بنانے کے لیے اہم اور موثر اقدامات پر کام کر رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب نے ڈائریکٹر آئی آئی سی ٹی نے کہا کہ مختلف اضلاع میں اب کالین صنعت سے جڑے افراد کے لیے کلسٹر یونٹ معرض وجود میں لائے جارہے ہیں ۔جس میں دستکار وں کو اعلی اور معیاری مواد کے ساتھ ساتھ جدید کالین لومز بھی فراہم کئے جائے گے ۔
انہوں نے کہا کہ محمکہ کشمیری کالین کو جی آئی مارک کے زمرے میں لارہا ہے جس سے اصل یعنی ہاتھ سے بنائے جانے والے اور مشین سے تیار کردہ کالین میں فرق کی جاسکتی ہے۔وہیں خریداربھی ہاتھ اور مشین سے تیار کردہ کالین کی پہچان کر سکے گا ۔
تاہم انہوں نے زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر دیگر ممالک کے کالین سے مقابلے کے لیے کالیٹی پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.