ETV Bharat / state

کورونا ویکسین کے 'ڈرائی رن' سے متعلق ڈاکٹر سمیر متو سے خاص بات چیت

ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی آج کورونا وائرس کے ویکسینیشن سے قبل کئی طبی مراکز میں اس حوالے سے مشقیں عمل میں لائی گئیں۔ جس میں اس طریقہ کار کو عمل میں لایا گیا جو کہ اصل میں لوگوں کو کورونا وائرس ویکسین دینے کے وقت کیا جانا ہے۔ اس عمل کو 'ڈرائی رن' سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔

کرونا ویکسین کی مشق کے حوالے ڈاکٹر سمیر متو سے بات چیت

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 3:33 PM IST

ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی آج کورونا وائرس کے ویکسینیشن سے قبل کئی طبی مراکز میں اس حوالے سے مشقیں عمل میں لائی گئیں۔ اور اس تعلق سے طبی لائحہ عمل مرتب کیا جا رہا ہے کہ کورونا کی ٹیکہ کاری کیسے عمل میں لائی جائے گی اور اس کا طریقہ کار کیا ہوگا۔

کورونا ویکسین کی مشق کے حوالے ڈاکٹر سمیر متو سے خاص بات چیت

اس حوالے سے وادی کشمیر میں اس مشق کی شروعات یو پی ایچ سی برین نشاط میں عمل میں لائی گئی جس کا افتتاح ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر سمیر متو نے کیا ۔

آنے والے وقت میں لوگوں کو کورونا وائرس کے بچاؤ کی خاطر دئے جانے والی اس ویکسین اور صحت شعبہ کی جانب سے کئے گئے انتظامات کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات چیت کی۔

ڈاکٹر سمیر متو نے اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کو پوری تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.