ETV Bharat / state

سینکٹروں پولیس اہلکاروں کے لیے 2 کروڑ سے زائد رقم کی منظور

جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کے روز 222 فورسز اہلکاروں کے حق میں 2.30 کروڑ روپے فلاحی قرضوں کی منظوری دی۔

سینکٹروں پولیس اہلکاروں کے لیے  2 کروڑ سے زائد رقم کی منظور
سینکٹروں پولیس اہلکاروں کے لیے 2 کروڑ سے زائد رقم کی منظور
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 9:27 AM IST

پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پولیس ویلفیئر فنڈ (سی پی ڈبلیو ایف) سے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے فلاحی قرض/ امداد کے تحت 222 اہلکاروں کے حق میں 2،30،40،000 روپے کے منظوری دی گئی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 47 پولیس اہلکاروں کو 58.40 لاکھ روپیے کا قرض اور امداد فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ خود کا علاج اور اپنے اہل خانہ کا علاج کرا سکیں۔ وہیں 160 اہلکاروں کو شادی کے خرچے کے لیے 1.60 کروڑ روپیے کی منظوری دی گئی ہے

بیان میں کہا گیا ہے کہ دلباغ سنگھ اپنے بچوں کو تکنیکی، پیشہ ورانہ اور اعلی تعلیم اور دیگراخراجات پورے کرنے کے لیے نو پولیس اہلکاروں کے حق میں ایک ایک لاکھ روپے کی منظوری بھی دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.