ETV Bharat / state

کووڈ-19 وبا کے باوجود طلباء نییٹ امتحانات میں شامل

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 1:54 PM IST

کووڈ-19 لاک ڈاؤن نے طلباء کو ذہنی دباؤ میں ڈالا تھا اور تعلیمی اداروں سے بھی دور رکھا، تاہم اس دوران انتظامیہ کی طرف سے تیز رفتار 4جی انٹرنیٹ پر ایک سال سے جاری پابندی نے انکے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہی نہیں بلکہ دیگر مشکلات میں بھی ڈال دیا-

کووڈ-19 وبا کے باوجود طلباء نییٹ امتحانات میں شامل
کووڈ-19 وبا کے باوجود طلباء نییٹ امتحانات میں شامل

وادی کشمیر میں آج کووڈ-19 وبا کے بڑھتے کیسز کی بیچ ہزاروں طلباء نییٹ امتحانات میں شامل ہونے کے لیے درجنوں مراکز کے باہر انتظار کرتے دکھائی دئے-
یہ طلباء ٹرانسپورٹ کی کمی اور وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے بیچ اپنے والدین اور رشتہ داروں کے ہمراہ امتحانی مراکز کی طرف نکلے-
وادی کے دس اضلاع کے طلباء کے امتحانی مراکز سرینگر کے مجتلف اسکولوں اور کالجوں میں رکھے گئے ہیں جہاں سٹاف اور طلباء کو کووڈ 19 کے رہنما خطوط کی پاسداری کرنے کی مکمل ہدایت دی گئی ہے-

اگرچہ کووڈ-19 لاک ڈاؤن نے طلباء کو ذہنی دباؤ میں ڈالا تھا اور تعلیمی اداروں سے بھی دور رکھا، تاہم اس دوران انتظامیہ کی طرف سے تیز رفتار 4جی انٹرنیٹ پر ایک سال سے جاری پابندی نے انکے ذہنی دباؤ میں اضافہ ہی نہیں بلکہ دیگر مشکلات میں بھی ڈال دیا-طلباء کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 اور انٹرنیٹ پابندی کی وجہ سے انکے لئے نییٹ کے لیے تیاریاں کرنا ایک جد و جہد تھا لیکن انکو کامیاب ہونے کی پوری اُمید ہے-غور طلب ہے کہ نییٹ کے امتحانات مئ میں ہونے والے تھے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے انکو مؤخر کیا گیا-غور طلب ہے کہ گزشتہ برس پانچ اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد حکومت نے جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ کرکے زندگی کے تمام شعبے متاثر کیے تھی، لیکن تدریسی عمل اور کاروبار سب سے متاثر کن شعبے رہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.