ETV Bharat / state

Dead Body Found in Srinagar سرینگر میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد - سرینگر کی خبر

سرینگر کے احمد نگر علاقے میں آج ایک نامعلوم شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد کی گئی۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Dead Body Found in Srinagar

سرینگر میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
سرینگر میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 1:05 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں جمعہ کے روز شہر کے احمد نگر علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد کی گئی۔ پولیس کے ایک افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "احمد نگر کی المعروف کالونی میں آج صبح ایک نامعلوم شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد کی گئی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "آج صبح چند مقامی افراد نے لاش دیکھی اور پھر پولیس کو اطلاع کیا، جس کے بعد پولیس نے موقعے پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ فی الحال لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔" Dead Body of Unknown Person Found in Srinagar

یہ بھی پڑھیں: Body Found in Anantnag اننت ناگ میں نالہ سے معمر شخص کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.