ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج: سینئر صحافی جلیل راٹھور سے خصوصی گفتگو - ڈی ڈی سی انتخابات کی کاونٹنگ

ڈی ڈی سی انتخابات کی کاونٹنگ کے دوران ای ٹی وی بھارت اردو کے مدیر خورشید وانی نے جموں و کشمیر کے سینئر صحافی جلیل راٹھور سے بی جے پی کی کشمیر میں کامیابی پر خصوصی گفتگو کی۔

senior journalist jalil rathor
سینئر صحافی جلیل راٹھور
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 7:13 PM IST

جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد کیے گئے ڈی ڈی سی انتخابات کے رجحانات اب نتائج میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں۔ بی جے پی نے وادی کشمیر میں پہلی بار جیت کا مزہ چکھا ہے۔ اس کے امیدواروں نے سرینگر، پلوامہ اور بانڈی پورہ میں جیت درج کی ہے۔

سینئر صحافی جلیل راٹھور سے خصوصی گفتگو

وہیں کشمیر ڈویژن میں گپکار الائنس کو 79 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے جبکہ بی جے پی کو تین سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے، وہیں کانگریس 10 اور اپنی پارٹی 11 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے۔ جبکہ جموں ڈویژن میں بی جے پی 70 اور گپکار کو 18 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔

بی جے پی کی اس جیت پر اور وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال اور نتائج کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت اردو کے مدیر خورشید وانی نے جموں و کشمیر کے سینئر صحافی جلیل راٹھور سے خاص بات چیت کی۔

پیش ہے بات چیت کے یہ خاص نکات۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.