ETV Bharat / state

پلوامہ: ڈی ڈی سی و پنچایتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر

پلوامہ میں ڈی ڈی سی و پنچایتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ مسلسل امیدوار اپنے نامزدگی فارم داخل کرا رہے ہیں۔اس سلسلے میں آج ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ بلاک سے اپنی پارٹی کے امیدوار نے اپنی نامزدگی فارم داخل کیا۔

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 10:50 PM IST

DDC Apni PARTY candidate interview
ڈی ڈی سی و پنچایتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے 7 بلاکوں سے اب تک تقریبا 30 امیدوار ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کروا چکے ہیں۔

پلوامہ: ڈی ڈی سی و پنچایتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر

ان امیدواروں میں سب سے زیادہ آزاد امیدوار نظر آرہے ہیں۔اس تعلق سے ضلع پلوامہ کے کاکاپورہ بلاک 'اے' سے اپنی پارٹی کے امیدوار سعید شوکت غیور اندرابی نے اپنی نامزدگی فارم داخل کیا۔ اس سلسلہ میں شوکت غیور نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا آج تک یہاں لوگوں کے ساتھ سیاسی دوکھا بازی ہوئی ہے۔ ہر ایک پارٹی نے لوگوں دھوکہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

سی پی آئی ایم کے رہنما نے بی جے پی کی شدید نکتہ چینی کی

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ بنیادی ضرورتوں پر کام کریں گے ساتھ ساتھ بے روزگار نوجوانوں کے لئے روزگار کے وسائل تلاش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.